اتر پردیش کی شخصیات کی فہرست
Jump to navigation
Jump to search
یہ بھارتی ریاست اتر پردیش کی مشہور اور قابل ذکر شخصیات کی فہرست۔ اس مین صرف انہی شخصیات کا اندراج ہے یا کیا جا سکتا ہے جو اترپردیش ریاست میں پیدا ہوئے۔
دیوی دیوتا[ترمیم]

رام اور لکشمن

رام مع تیر کمان
- کرشن (جائے پیدائش: متھرا) الوہیت ہندو مت کے کیے فرقوں میں اس کی عبادت کی جاتی ہے۔
- لکشمن (جائے پیدائش: ایودھیا)، رام کا بھائی قریبی ساتھی; رزمیہ داستان رامائن کا مرکزی کردار
- رام (جائے پیدائش: ایودھیا)، قدیم بھارت کا ایک افسانوی یا تاریخی بادشاہ; ہندو مت میں اسے وشنو کا ساتواں اوتار مانا جاتا ہے۔
مصنفین رزمیہ داستان[ترمیم]
- تلسی داس (رامائن کا مصنف)، اودھی زبان کا شاعر اور فلسفی
- والمیکی، سنسکرت ادیب; رامائن کا مصنف
یوگی، صوفی شعرا اور باطنی[ترمیم]
- امیر خسرو، تصوف معرفت، برصغیر کی ٹقافتی شخصیت
- غازی سید سالار مسعود، غازی میاں بہرائچ
- کبیر، شاعر اور بزرگ وارانسی
- نظام الدین اولیاء، صوفی بزرگ، جائے پیدائش بدایوں
- سلیم چشتی، صوفی بزرگ فتح پور سیکری، آگرہ
شاعر بزرگ اور مذہبی شخصیات[ترمیم]

گوسوامی تلسی داس
- رویداس، شاعر اور بزرگ، وارانسی
- تلسی داس، رامائن کے مصنف
- سید امیرماہ بہرائچی
- سید اجمل شاہ بہرائچی
- سید بڈھن بہرائچی
- شاہ نعیم اللہ بہرائچی
- بشارت اللہ بہرائچی
- شاہ نور محمد بہرائچی
- سید حمید الدین
تحریک آزادی کے کارکنان[ترمیم]
بھارتی حریت پسند، 1857ء[ترمیم]
- بخت خان، جنگ آزادی ہند 1857ء کے کماندار
- بیگم حضرت محل، اودھ کے اخری نواب کی بیکم; جنگ آزادی ہند 1857ء کی کارکن
- منگل پانڈے، ابتدائی تحریک آزادی کے کارکن 1857; بالی وڈ کی فلموں کا اہم موضوع بلیا
- مولوی لیاقت علی، جنگ آزادی ہند 1857ء از الٰہ آباد; کے خسرو باغی پر قبضہ کیا اور آزاد ہند کا اعلان کیا۔
- جھانسی کی رانی
اخیر انیسویں اور بیسویں صدی[ترمیم]
- آصف علی، تحریک آزادی کے کارکن
- اشفاق اللہ خان کاکوری، بھارتی تحریک آزادی کے کارکن; بھگت سنگھ کے قریبی
- گووند ولبھ پنت، بھارتی تحریک آزادی کے کارکن اور سیاست دان[1]
- حسرت موہانی، تحریک آزادی کے کارکن اور شاعر
- محمد علی جوہر، تحریک آزادی کے کارکن
- شوکت علی، تحریک آزادی کے کارکن
- رفیع احمد قدوائی، بھارتی تحریک آزادی کے کارکن اور اشتراکی
- رام پرساد بسمل، بھارتی تحریک آزادی کے کارکن اور اشتراکی
- محفوظ الرحمن نامی تحریک آزادی کے کارکن ،
- محمد سلامت اللہ بیگ تحریک آزادی کے کارکن
- مولوی کلیم اللہ نوری تحریک آزادی کے کارکن
اعزاز یافتہ[ترمیم]
بھارت رتنا[ترمیم]
- اٹل بہاری واجپائی، گیارہویں وزیر اعظم بھارت
- جواہر لعل نہرو، رہنما بھارتی تحریک آزادی; پہلے وزیر اعظم بھارت
- لال بہادر شاستری، تحریک آزادی کے کارکن، سابق وزیر اعظم; وارانسی اور الٰہ آباد سے تعلق
- روی شنکر، ستار نواز، غازی پور
- بسم اللہ خان، شہنائی نواز، وارانسی
پدم وبھوشن[ترمیم]
پدم بھوشن[ترمیم]
- امیتابھ بچن، فلم اداکار
- عرفان حبیب، تاریخ دان
- جوش ملیح آبادی، شاعر
- پنڈت کشن مہاراج، طبلہ نواز
- قرت العین حیدر، مصنف
- شری لال شکلا، ہندی مصنف
پدما شری[ترمیم]
- بیکل اتساہی شاعر، مصنف
- حکیم سید ظل الرحمن، فاضل طب یونانی
- محمد حامد انصاری، نائب صدر بھارت
- محمد شاہد، سابق کپتان بھارتی ہاکی ٹیم، وارانسی
- مینا شاہ
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ[ترمیم]
- مجروح سلطانپوری، بول نگار
- نوشاد، موسقیار
جنپتھ اعزازات[ترمیم]
- شہریار
- علی سردار جعفری، مصنف اور شاعر
- فراق گورکھپوری، شاعر
- قرت العین حیدر، مصنف
- شری لال شکلا
اعلیٰ دفاتر کے حاملین[ترمیم]
نائب صدر[ترمیم]
- محمد حامد انصاری، موجودہ نائب صدر بھارت
وزائے اعطم[ترمیم]
- جواہر لعل نہرو، پہلا وزیراعظم بھارت اور بھارت رتن وصول کنندہ[1] awardee
- لال بہادر شاستری، تیسرا وزیر اعظم بھارت اور بھارت رتن وصول کنندہ[1]
- اندرا گاندھی، چوتھا وزیر اعظم بھارت اور بھارت رتن وصول کنندہ[1]
- چرن سنگھ، پانچواں وزیر اعظم بھارت
- راجیو گاندھی، چھٹے وزیر اعظم بھارت اور بھارت رتن وصول کنندہ[1]
- وی پی سنگھ، آٹھواں وزیر اعظم بھارت
- چندر شیکھر، نواں وزیر اعظم بھارت
- اٹل بہاری واجپائی۔ گیارہواں وزیر اعظم بھارت اور بھارت رتن وصول کنندہ[1]
- نریندر مودی، چودہواں اور موجودہ وزیر اعظم بھارت
منصفین[ترمیم]
- محمد ہدایت اللہ، سابق منصف اعلیٰ بھارت
وزیر اعلیٰ[ترمیم]
- محمد احمد سعید خان چھتاری
- گووند ولبھ پنت
- سوچیتا کرپلانی
- چرن سنگھ
- وی پی سنگھ
- ملائم سنگھ یادو
- راج ناتھ سنگھ
- مایاوتی
- یوگی آدتیہ ناتھ
سیاسی شخصیت[ترمیم]
آزادی سے قبل[ترمیم]
آزادی کے بعد[ترمیم]
- چرن سنگھ
- گووند ولبھ پنت
- اندرا گاندھی
- ملائم سنگھ یادو
- مایاوتی
- رفیع احمد قدوائی
- روباب سعیدہ
- راجش اگروال
- ارون کمار
مصنفین[ترمیم]
ہندی[ترمیم]
- پریم چند، ناول نگار
- راہی معصوم رضا، مصنف ٹوپی شکلا اور آدھا گاؤں
- رويندر پربھات،ہندی ناول نگار
- شری لال شکلا، مصنف راگ درباری
اردو[ترمیم]
- فراق گورکھپوری
- حکیم سید ظل الرحمن، مصنف، طب یونانی پر کئی کتابیں لکھیں
- ابن صفی، ناول نگار جاسوسی دنیا
- عصمت چغتائی، مصنف
- مرزا محمد ہادی رسوا، مصنف امراو جان
- قرت العین حیدر، مصنفہ آگ کا دریا
- محمد رضی الاسلام ندوی مصنف اور ترجمہ نگار
شعرا[ترمیم]
اردو[ترمیم]
- اکبر الہ آبادی، شاعر
- علی سردار جعفری، اردو شاعر
- بیکل اتساہی، اردو شاعر
- چکبست، اردو شاعر
- دیا شنکر نسیم، اردو شاعر
- فراق گورکھپوری، اردو شاعر، گیان پیٹھ انعام یافتہ[2]
- جگر مراد آبادی، اردو شاعر
- جوش ملیح آبادی، اردو شاعر
- کیفی اعظمی، اردو اور ہندی بول نگار، شاعر اور نغمہ نگار
- مجاز لکھنوی، اردو شاعر
- اثر لکھنوی
- مجروح سلطانپوری، شاعر اور بول نگار
- الطاف حسین حالی، اردو شاعر، غالب و سر سید کی سوانح لکھی
- میر انیس، اردو مرثیہ شاعر
- مير تقی میر
- مرزا غالب، کلاسیکل اردو اور فارسی زبان شاعر
- شوق بہرائچی مشہور مزاحیہ شاعر
- بابا جمال بہرائچی بہرائچ کے مشہور استاد شاعر، شاعر جمالی کے استاد
- رافت بہرائچی جگر بسوانی کے شاگرد اور بہرائچ کے مشہور شاعر
- شفیع بہرائچیجگر بسوانی کے شاگرد اور بہرائچ کے مشہور شاعر
- محمد نعیم اللہ خیالیاردو شاعر اور مصنف
- وصفی بہرائچی مصنف افکار وصفی ؔ
- اظہار وارثیاردو شاعر
- عبرت بہرائچی اردو شاعر
- اثر بہرائچی اردو شاعر
- واصف القادری
- محسن زیدی
- فیض بہرائچی
ہندی[ترمیم]
- ہری ونش بچن، مصنف اور شاعر
- سوریاکانت ترپاٹھی (نرالا)
بانیان تعلیمی ادارے[ترمیم]
سرکاری ملازمت / سفارت[ترمیم]
بھارتی غیر ملکی خدمات[ترمیم]
- سرگرجا شنکر باجپائی، امور خارجہ کے پہلے سیکریٹری جنرل
موسیقی اور رقص[ترمیم]
موسیقار[ترمیم]
- بیگم اختر، غزل گلوکار
- پنڈت کشن مہاراج، طبلہ نواز
- نوشاد، موسیقی ہدایت کار; خدمات برائے بھارتی سنیما کے لیے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملا۔
- روی شنکر، کلاسیکل ستار نواز، بھارت رتن یافتہ[1] بہ 1999; تین کریمی اعزاز حاصل کیے
- بسم اللہ خان، شہنائی نواز، بھارت رتن یافتہ[1] (2001)
گلوکار[ترمیم]
- ابھیجیت بھٹاچاریا، از کانپور
- انکیت تیواری، از کانپور
- کیلاش کھیر، از میرٹھ
- شوبھا مڈگل،
کھیل[ترمیم]
ہاکی[ترمیم]
- محمد شاہد، سابق بین الاقوامی ہاکی کھلاڑی; رکن بھارتی ٹیم جس نے 1980ء گرمائی اولمپکس میں طلائی تمغا حاصل کیا
کرکٹ[ترمیم]
- محمد شامی، بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی
مزاحیہ شعرا و اداکار[ترمیم]
- اکبر الہ آبادی، شاعر
- ٹن ٹن، مزاحیہ اداکارہ
سنیما اور تھیٹر[ترمیم]
اداکار اور اداکارائیں[ترمیم]
- ابھیشیک بچن
- عامر خان، بولی وڈ اداکار، والدین از یو پی
- لارا دتا،
- پوجا بترا،
- زہرہ سہگل،
- دیپتی بھٹناگر،
- امیتابھ بچن، بالی وڈ اداکار 2001ء میں پدم بھوشن ملا۔
- انوشکا شرما
- قادر خان، اداکار
- نصیر الدین شاہ، اداکار; جائے پیدائش ضلع بارہ بکنی، یو پی۔
- نواز الدين صدیقی، اداکار، گینگز آف واسعپور
- شویتا تیواری، بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ
- سونل چوہان، بولی وڈ اداکارہ
- ارچنا پورن سنگھ، اداکارہ
- ٹن ٹن، مزاحیہ اداکارہ
تخلیق کار/ہدایت کار[ترمیم]
- انوراگ کشیپ، ہدایت کار
- فرحان اختر، ہدایت کار
- کے آصف، تخلیق کار فلم مغل اعظم
گلوکار[ترمیم]
بول نگار[ترمیم]
کمپوزر[ترمیم]
اودھ کے نواب[ترمیم]
- آصف الدولہ، چوتھے نواب، بانی جدید لکھنؤ
- واجد علی شاہ، شاعر، میر رقص، اودھ کے آخری نواب
نورتن[ترمیم]
ٹیلی ویژن[ترمیم]
- راہی معصوم رضا، ٹی وی سلسلے رامائن کے مکالمے لکھے