مندرجات کا رخ کریں

اتصالات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اتصالات (e&)، ایک اماراتی کی سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہے۔ یہ کمپنی سبسکرائبرز کے لحاظ سے دنیا میں 16ویں سب سے بڑی کمپنی ہے۔

31 دسمبر 2021 کو، اتصالات نے 53.3 ارب اماراتی درہم کی مجموعی آمدنی اور 11.1 ارب اماراتی درہم کے خالص منافع کی اطلاع دی۔[1] اس وقت کمپنی کا کل مارکیٹ کیپٹلائزیشن 329 ارب درہم ہے۔[2] مئی 2023 میں، اتصالات نے پہلی سہ ماہی میں 13ارب اماراتی درہم کی آمدنی کی اطلاع دی۔

بین الاقوامی موجودگی

[ترمیم]
اتصالات کی عالمی موجودگی
،ملک آپریٹر
 متحدہ عرب امارات اتصالات
 سعودی عرب موبائلی
 مصر اتصالات مصر
 پاکستان یوفون
 افغانستان اتصالات افغانستان
 بینن موو
 برکینا فاسو موو
 وسطی افریقی جمہوریہ موو
 آئیوری کوسٹ موو
 گیبون موو
 مالی سوٹیلما
 موریتانیہ موری ٹیل
 المغرب ماروک ٹیلیکام
 نائجر موو
 ٹوگو موو
 چاڈ موو

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Financial Highlights"۔ e&۔ 14 فروری 2016۔ 2022-04-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-11
  2. "Etisalat Group | Share Information"

بیرونی روابط

[ترمیم]