اتپل سین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اتپل سین : پیدائش 12 مارچ 1924ء، ہندی اور بنگالی فلموں کے موسیقار۔ ہندی فلم میری بہن، بابُلا کے علاوہ انجان گڑھ،دگبھرنتا، جے دیو، کلندی، شری بتشا چنتا، دانر مریادا، بچارک سمیت کئی بنگالی فلموں میں موسیقی دی ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]