اجمل نیازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اجمل نیازی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1947 (عمر 72–73 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسی خیل، پنجاب، ضلع میانوالی، پاکستان  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر، کالم نگار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ڈاکٹر اجمل نیازی (پیدائش: 1947ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر اور کالم نگار ہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

ڈاکٹر اجمل نیازی 1947ء کو موسی خیل (ضلع میانوالی) میں پیفا ہوئے، گورنمنٹ کالج لاہور اور پنجاب یونیورسٹی لاہور میں طالبعلمی کے دوران راوی اور محور کی ادارت کی، مختلف مجالس سے وابستگی رہی، گارڈن کالج راولپنڈی اور گورنمنٹ کالج میانوالی میں لیکچرار رہے، بعد ازاں گورنمنٹ کالج لاہور اور ایف سی کالج میں تعینات رہے، روزنامہ نوائے وقت میں بے نیازیاں کے عنوان سے کالم لکھتے رہے ہیں، 45 سال صحافتی و ادبی خدمات انجام دیں۔

تصانیف[ترمیم]

  • مندر میں محراب (1991ء، سفرنامہ بھارت)
  • جل تھل (1980ء، تذکرہ شعرائے میانوالی )
  • محمد الدین فوق (1987ء، کتابیات)
  • بے نیازیاں (کالمز کا مجموعہ)
  • مجموعہ مقالات (سونح حمید نظامی)

اعزازات[ترمیم]

ورلڈ کالمسٹ کلب کے سرپرست مقرر کیے گئے، حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز سے نوازا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انسائیکلوپیڈیا پاکستان از کامران اعظم سوہدروی