اجمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجمود یا کرفس، کرفسان خاندان سے تعلق رکھنے والا اور نشیبی دلدلی علاقوں میں اگنے والا پودا ہے۔ جسے عہد رفتہ میں سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ اسے فارسی اور عربی میں کرفس، انگریزی میں Celery کہتے ہیں۔ اس کا حیاتیاتی نام (Apium graveolens) ہے۔