مندرجات کا رخ کریں

اجنادین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجنادین رملہ اور بیت جبرین کے درمیان ایک جگہ کا نام ہے جہاں جنگ اجنادین ہوئی جو فلسطین میں ہے۔[1]

  • اس کا محل وقوع وادی الصمت کے کنارے پر واقع الجنابۃ کے نام سے دو گاؤں ہیں (غربیہ اور شرقیہ ) کے نواح میں ہے۔
  • معلوم ایسے ہوتا ہے کہ اجنادین کا روایتی نام الجنابۃ کی تانیث شکل (الجنابتین) اور اجناد (افواج) کے باہم خلط ملط سے بن گیا ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. معجم البلدان مؤلف: شہاب الدين ابو عبد الله ياقوت بن عبد الله الرومی الحموی ،ناشر: دار صادر، بيروت
  2. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 1 صفحہ 1012