مندرجات کا رخ کریں

اجوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اجوف
ورید کبیر
انسانی دل اور دیگر ساختیں، جن میں بائیں جانب اجوف صاعد اور اجوف نازل لیبل شدہ ہیں۔
شناخت کنندگان
میشproperties
FMA321896
تشریحی اصطلاحات

اجوف (لغوی معنی جوف دار یا کھوکھلی چیز) اصطلاحِ تشریح میں اس بڑی جوف دار ورید کا نام ہے۔ جو محدب جگر سے الگ کر اجوف صاعد و نازل دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہے۔[1] اسے ورید کبیر بھی کہتے ہیں۔ انگریزی زبان میں اسے ”وینا کیوا“ کہتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 28