اجوف صاعد
ظاہری ہیئت
اجوف صاعد (بالائی اجوف) اصطلاح تشریح میں اجوف ورید کا وہ حصہ جو جگر سے اوپر قلب کی طرف اور اُس سے اوپر جا کر متعدد شعبوں میں تقسیم ہوتا ہے۔[1] اس کا کام گردن اور اس کے بالائی حصصِ جسم مثلاً سر وغیرہ کے خراب اور کثیف خون کو جمع کر کے لانا ہے۔[2] اسے اجوفِ اعلٰی، اجوف فوقانی اور اجوف طالع بھی کہتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 28
- ↑ شفا الملک حکیم محمد حسن قرشی (2011)۔ جامع الحکمت۔ نئی دہلی: اعجاز پبلشنگ ہاؤس۔ ص 64