مندرجات کا رخ کریں

اجوف نازل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجوف نازل (زیریں اجوف) اصطلاح تشریح میں اجوف کا وہ حصہ جو جگر سے نچلے اعضا کی طرف جا کر شاخ در شاخ ہوتا ہے۔[1] اسے انگریزی میں انفیریئر وینا کیوا کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسے اردو میں اجوف تحتانی بھی کہتے ہیں۔

اس کا کام دھڑ اور جسم کے زیریں حصے کا تمام کثیف خون جمع کر کے دل میں لانا ہوتا ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 29
  2. ↑ شفا الملک حکیم محمد حسن قرشی (2011)۔ جامع الحکمت۔ نئی دہلی: اعجاز پبلشنگ ہاؤس۔ ص 64