اجیبادم ہیلتھ کیئر گروپ
Appearance
اجیبادم ہیلتھ کیئر گروپ | |
---|---|
نشان | |
تاریخ تاسیس | 1992 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ترکیہ |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
اجیبادم ہیلتھ کیئر گروپ (انگریزی: Acıbadem Healthcare Group) ایک ترک صحت کا ادارہ ہے، جو 17,000 ملازمین کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ اس میں 21 ہسپتال اور 16 طبی مراکز شامل ہیں۔ یہ گروپ جنرل ہسپتالوں، طبی مراکز، آؤٹ پیشنٹ کلینکس، امراض چشم کے مرکز اور مختلف لیبارٹریوں کے نیٹ ورک پر مشتمل ہے۔