اجیت پال سنگھ
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | اجیت پال سنگھ | ||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش |
اپریل 1947 (عمر 78 سال) سنسارپور، پنجاب، بھارت | ||||||||||||||||||||||||||||||
قد | 5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)[1] | ||||||||||||||||||||||||||||||
کھیل کا مقام | Halfback | ||||||||||||||||||||||||||||||
تمغوں کی فہرست
|
اجیت پال سنگھ (1 اپریل،[2]1947 تا ) بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک قومی ہاکی کھلاڑی تھے۔ وہ بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان بھی رہے تھے۔ انھیں 1972ء میں ارجنا ایوارڈ دیا گیا۔ وہ سنٹر ہالف پوزیشن پر کھیلتے تھے۔ وہ 1975ء کے عالمی ہاکی مقابلوں میں، جو ملائیشیاء میں ہوئے، بھارتی ٹیم کی کپتانی کی۔ انھوں نے 1968ء سے 1976ء تک بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی اور دو دفعہ اولمپکس میں برونز میڈل جیتے۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Player's Profile"۔ 2011-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-19
- ↑ "Sikh-History.com"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-28
- ↑ "Ajitpal Singh"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ سپورٹس ریفرنس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-19 "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2011-02-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-19
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
زمرہ جات:
- 1947ء کی پیدائشیں
- 1968ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 1968ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- 1972ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- ارجنا اعزاز یافتگان
- ایشیائی کھیل 1970ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1970ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1974ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1974ء میں تمغا یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کے اولمپک کانسی تمغا یافتگان
- بھارت کے اولمپک میدانی ہاکی کھلاڑی
- بھارتی پنجاب سے ہاکی کے کھلاڑی
- بھارتی مرد فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- پدم شری وصول کنندگان
- جالندھر سے کھیل کی شخصیات
- جالندھر کی شخصیات
- میدانی ہاکی کے مرد کھلاڑی
- ہاکی میں اولمپک تمغا یافتگان
- ہاکی میں ایشیائی کھیل تمغا یافتگان
- کھیلوں میں پدم شری وصول کنندگان