مندرجات کا رخ کریں

اجیت پوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجیت پوار (انگریزی: Ajit Pawar) (ولادت 22 جولائی 1959ء) مہاراشٹر مجلس قانون ساز کے بارا متی (ودھان سبھا حلقہ) سے ایم ایل اے ہیں۔[1] وہ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے بانی اور صدر شرد پوار کے بھتیجے ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

اجیت اننترو پوار کی ولادت 22 جولائی 1959ء کو اپنے آبائی وطن دودالالی پوارا، احمد نگر ضلع میں ہوئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]