احباب پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دنیا کے چند ممالک کی ایک تنظیم جو ڈوبتی ہوئی پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کے لۓ امداد دیتی رہتی ہے۔ ان ممالک میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، امریکا، برطانیہ شامل ہیں۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔