احتجاجی مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

احتجاجی مارچ عوامی تحریک و مطالبات دائر کرنے کا شکل اور ایک قسم ہے۔ جس میں عوام احتجاج یا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اور جس میں عوام اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پہ نکلتے ہیں اور حکومتِ وقت کے سامنے اپنے مطالبات رکھتے ہیں۔