احتراق واشنگٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
احتراق واشنگٹن
Burning of Washington
بسلسلہ جنگ 1812ء
بلیڈنسبرگ کی لڑائی
Burning of Washington 1814.jpg
فتح کے بعد برطانوی افواج واشنگٹن میں سرکاری عمارات کو جلاتے ہوئے
تاریخاگست 24، 1814ء
مقامواشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا
نتیجہ

برطانوی فتح

  • واشنگٹن پر مختصر قبضہ
  • سرکاری عمارتوں کی تباہی
محارب
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ Flag of the United States (1795–1818).svg ریاستہائے متحدہ
کمانڈر اور رہنما
جیمز میڈیسن
طاقت
4,250 7,640
ہلاکتیں اور نقصانات
  • واشنگٹن شہر پر برطانوی افواج کا حملہ
  • کئی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی
  • 36 توپوں والے فریگیٹ کی تباہی یو ایس ایس نیویارک
  • 44 توپوں والا فریگیٹ یو ایس ایس کولمبیا اور 22 توپوں والا سلوپ یو ایس ایس آرگس قبضے سے بچانے کے لیے جلا دیا گیا

احتراق واشنگٹن (انگریزی: Burning of Washington) جنگ 1812ء کے دوران میں واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ پر ایک برطابوی حملہ تھا۔ 24 اگست 1814ء کو بلیڈنسبرگ کی لڑائی میں فتح کے بعد میجر جنرل رابرٹ راس کی سربراہی میں برطانوی افواج نے کئی سرکاری عمارات بشمول وائٹ ہاؤس (تب صدارتی مینشن کے طور پر جانا جاتا تھا)، ریاستہائے متحدہ کیپٹل اور وفاقی حکومتی عمارات کو آگ لگا دی تھی۔ [1] ریاستہائے متحدہ امریکا کی تاریخ میں واشنگٹن ڈی سی پر قبضہ کرنے والا ملک متحدہ مملکت ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The White House at War: The White House Burns: The War of 1812"۔ White House Historical Association۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 9, 2011۔