احسان الحق
ظاہری ہیئت
احسان الحق | |
|---|---|
| پیدائش | ستمبر 1949 (عمر 76 سال) مردان، پختونخوا، پاکستان |
| وفاداری | سانچہ لوپ ڈیٹیکٹ: سانچہ:Country data پاک پاکستان |
| سروس/ | پاک فوج |
| سالہائے فعالیت | 1969–2007 |
| درجہ | |
| یونٹ | آرمی ایئر ڈیفنس (اے ڈی) |
| آرمی عہدہ | تھرڈ ایئر ڈیفنس ڈویژن، سرگودھا 16ویں انفنٹری ڈویژن، پنوعاقل ڈی جی پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس (ڈی جی ایم ائي) الیون کور، پشاور ڈی جی انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) سربراہ عسکریہ پاکستان |
| مقابلے/جنگیں | پاک بھارت جنگ 1971ء 2001–2002 ہندوستان پاکستان سٹینڈ آف شمال مغرب پاکستان میں جنگ |
| اعزازات | ہلال امتیاز نشان امتیاز |
احسان الحق (پیدائش 22 ستمبر 1949ء، مردان) ایک ریٹائرڈ فور اسٹار پاکستانی جنرل ہیں جنھوں نے بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی خدمات سر انجام دیے۔
احسان الحق 22 ستمبر 1949 کو مردان میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم بھی مردان میں حاصل کی۔ پرویز مشرف کی فوجی حکومت میں انھیں فوج کے اہم کمانڈنگ شخصیت کے طور پر تعینات کیا گیا۔ 2004ء میں انھیں بطور ڈائرکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]جوالہ جات
[ترمیم]| فوجی دفاتر | ||
|---|---|---|
| ماقبل | ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس 2001–2004 |
مابعد |
| ماقبل | سربراہ عسکریہ پاکستان 2004–2007 |
مابعد |
زمرہ جات:
- Template loop warnings
- مقام و منصب سانچے
- آئی ایس آئی
- ایران میں پاکستانی تارکین وطن
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فضلا
- پاکستانی جاسوس
- پاکستانی جرنیل
- پاکستانی چیف ایگزیکٹو
- پاکستانی سرمایہ کار
- پاکستانی سفارت کار
- پاکستانی کارپوریٹ ڈائریکٹر
- پاکستانی ہواباز
- پشتون شخصیات
- پشتون عسکری شخصیات
- پی اے ایف کالج سرگردھا کے فضلا
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- چین میں پاکستانی تارکین وطن
- چینی سے اردو مترجمین
- ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس
- سعودی عرب میں پاکستانی تارکین وطن
- نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان کے فضلا
- لیبیا میں پاکستانی تارکین وطن
- نشان امتیاز وصول کنندگان
- نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- 1949ء کی پیدائشیں
- 1971ء پاک بھارت جنگ کی پاکستانی عسکری شخصیات
- 2004ء کے نزاعات
- 2007ء کے نزاعات
- 22 ستمبر کی پیدائشیں
- سربراہ عسکریہ پاکستان