مندرجات کا رخ کریں

احسن اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایم این اے
احسن اقبال
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1959-03-28) 28 مارچ 1959ء (67 سال)[1]
جماعتپاکستان مسلم لیگ
مادر علمییونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور، Wharton School of the University of Pennsylvania
 

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیا کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا[حوالہ درکار]۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999ء تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔

سیاسی زندگی

[ترمیم]

انتخاباتی تاریخ

[ترمیم]
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2013[2]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 95481 61.7
پاکستان تحریک انصاف ابرار الحق 51359 33.2
پاکستان پیپلز پارٹی انوار الحق 3118 2.0
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2008[3]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 66633 58.5
پاکستان مسلم لیگ (ق) رفعت جاوید خالون 36231 31.8
پاکستان پیپلز پارٹی ابن سعید 10604 9.3
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2002[4]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ق) رفعت حاوید خالون 49367 48.9
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 33698 33.3
پاکستان پیپلز پارٹی انوار الحق 16075 15.9
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 1997[5]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 59677 67.7
پاکستان مسلم لیگ (J) اختر علی واڑیو 25,387 28.8 N/A
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 1993[5]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 54893 52.1
پاکستان پیپلز پارٹی شفاعت احمد خان 38941 37.0

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2011-07-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-30{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
  2. ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2011-07-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-30{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
سیاسی عہدے
ماقبل 
حفیظ پاشا
ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمشن
1998—1999
مابعد 
ڈاکٹر شاہد امجد چودھری
ماقبل 
وزیر اقلیتی امور
2008—2008
مابعد 
ماقبل 
جاوید اشرف قاضی
وزیر تعلیم
2008—2008
مابعد 
ماقبل 
نوید قمر
وزیر منصوبہ بندی و ترقی
2013—2017
مابعد 
ماقبل 
ڈاکٹر ندیم الحقی
ڈپٹی چیئرمین وزارت منصوبہ بندی پاکستان
2013—2017
مابعد 
ماقبل  وزیر داخلہ
2017—تاحال
برسرِ عہدہ