احسن تالش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احسن تالش
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جولا‎ئی 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد آغا طالش  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  ٹیلی ویژن اداکار،  ٹی وی پروڈیوسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احسن تالش (ولادت:10 جولا‎ئی 1960ء) پاکستانی ٹیلی وژن ہدایت کار ہیں۔ انھوں نے کئی ڈراموں میں کام کیا ہے۔ مقبول ڈراما سنو چندا کے ہدایت کار ہیں۔[1][2]

خاندان[ترمیم]

احسن تالش پاکستانی اداکار آغا تالش کے صاحبزادے ہیں۔ احسن تالش کے صاحبزادے رضا تالش بھی ہدایت کار اور اداکار ہیں۔[3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Talish Pakistani director and actor"۔ urduwire.com۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. NewsBytes۔ "Aehsun Talish responds to criticism on Suno Chanda 2"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2019 
  3. Syeda Zehra (18 May 2019), "In conversation with Raza Talish aka Suno Chanda’s Mithoo", Something Haute. Retrieved 24 May 2019.
  4. "'Suno Chanda's Raza Talish on his breakthrough role"۔ gulfnews.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2019