احسن خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
احسن خان
Pakistani celebrity Ahsan Raza Khan.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اکتوبر 1981 (38 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان،  ماڈل،  اداکار،  ٹیلی ویژن اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

احسن خان ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکار، پروڈیوسر، میزبان اور پرفارمر ہیں۔ انہوں نے 1998ء میں اداکاری شروع کی۔ وہ نکاح، بلی، گھر کب آؤ گے، عشق خدا، دل میرا دھڑکن تیری جیسی فلموں میں جلوہ گر ہوئے اور بعد میں ٹیلی ویژن کی طرف چلے گئے۔ انہوں نے 2011ء میں رمضان کے دوران ہم ہی ٹی وی پر ایک کوئز شو حی علی الفلاح کی میزبانی بھی کی۔[1]

ذاتی زندگی[ترمیم]

وہ لندن میں 9 اکتوبر 1981ء کو پیدا ہوئے تھے، ان کے چار بہن بھائی ہیں: ایک بڑا بھائی، دو بڑی بہنیں اور ایک جڑواں بھائی، یاسر خان۔ ان کا خاندان لاہور واپس آ گیا اور وہ خاندان میں واحد تھے جو اداکار بنے، انہوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا۔[2]

فنی سفر[ترمیم]

احسن نے 17 برس کی عمر میں 1998ء کی فلم نکاح میں کام کر کے اداکاری کا آغاز کیا اور اسی سال پی ٹی وی کے لیے ہنس کی چال کیا۔ احسن بعد میں فلم گھر کب آؤ گی (2000ء) میں جلوہ گر ہوئے اور اس کے بعد ٹیلی ویژن میں قدم رکھا اور بہت سے ڈراموں میں کام کیا۔ انہوں نے سنہ 2011ء میں رمضان کے دوران ہم ہی ٹی وی پر ایک کوئز شو حی علی الفلاح کی میزبانی بھی کی۔[3][4] انہوں نے سال 2016ء می ڈراما اڈاری میں کام کیا اور خوب داد وصولی۔[5]

2016ء سے انہوں نے گھسے پٹے ساس بہو والے ڈراموں سے تنگ آ کر[6] پروڈکشن شروع کی،[7] اور سماجی ڈراما سیریز ”دکھ سکھ“ پروڈیوس کیا۔ سنہ 2018ء تک وہ بیس سے زائد ٹی وی ڈراموں کو پروڈیوس کر چکے تھے۔[8]

سنہ 2017ء میں انہوں نے فلم چھپن چپھائی کام کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جیو کے ڈرامے'شاہ رخ کی سالیاں' میں احسن خان کا نیا روپ"۔ روزنامہ جنگ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2019۔
  2. "Ahsan Khan ~ the Admirable British Pakistani Actor", DesiBlitz. Retrieved 10 October 2018.
  3. "Ahsan Khan To Host Hayya Allal Falah on Hum TV"۔ awamiweb.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2012۔
  4. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Times نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  5. "Ahsan Khan's Udaari Role: We talk to the actor himself about his evil side"۔ 27 جون 2016۔
  6. Irfan ul Haq (20 October 2016), "With new series Dukh Sukh, Ahsan Khan hopes to recreate some PTV magic", Dawn News. Retrieved 10 October 2018.
  7. Faizan Javed (16 September 2016), "Exploring Ahsan Khan’s journey to stardom", The Nation. Retrieved 10 October 2018
  8. Madeeha Syed (7 January 2018), "THE ICON INTERVIEW: REBIRTH OF AN ACTOR", Dawn News. Retrieved 10 October 2018.