احمدیہ مسلم جماعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Padlock.svg اس صفحہ کو ترامیم کیلیے نیم محفوظ کر دیا گیا ہے اور صارف کو اندراج کر کے داخل نوشتہ ہونا لازم ہے؛ (اندراج کریں یا کھاتہ بنائیں)


احمدیہ مسلم جماعت جماعت احمدیہ سے جنم لینے والی دو جماعتوں میں سے ایک ہے۔ اس تحریک کی بنیاد مرزا غلام احمد نے 1889ء میں رکھی۔ مرزا غلام احمد کی وفات (1908ء) کے بعد یہ تحریک دو حصوں میں بٹ گئی۔ تقسیم کے نتیجے میں بننے والی دوسری شاخ احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور یا عرف عام میں "لاہوری" کہلاتی ہے۔

جماعت کا سربراہ خلیفۃ المسیح کہلاتا ہے