مندرجات کا رخ کریں

احمد آباد ہوائی اڈا

متناسقات: 23°04′38″N 072°38′05″E / 23.07722°N 72.63472°E / 23.07722; 72.63472
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈا
Sardar Vallabhbhai Patel International Airport
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکائیرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا
عاملاحمد آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ[1]
خدمت
محل وقوعہنسول، احمد آباد، گجرات (بھارت), بھارت
افتتاح1937؛ 87 برس قبل (1937)
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے58 میٹر / 189 فٹ
متناسقات23°04′38″N 072°38′05″E / 23.07722°N 72.63472°E / 23.07722; 72.63472
ویب سائٹahmedabad.adaniairports.com
نقشہ
AMD/VAAH is located in احمد آباد
AMD/VAAH
AMD/VAAH
AMD/VAAH is located in گجرات
AMD/VAAH
AMD/VAAH
AMD/VAAH is located in ٰبھارت
AMD/VAAH
AMD/VAAH
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
05/23 3,505 11,499 کنکریٹ/اسفالٹ
اعداد و شمار (اپریل 2022 - مارچ 2023)
مسافر10,137,001 (Increase 78.8%)
ہوائی جہاز کی نقل و حرکت80,026 (Increase 56.4%)
کارگو ٹن92,337 (Increase 1.9%)

سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Sardar Vallabhbhai Patel International Airport) (آئی اے ٹی اے: AMD، آئی سی اے او: VAAH) ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جو گجرات، بھارت کے جڑواں شہروں احمد آباد اور گاندھی نگر کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ اس کا نام بھارت کے پہلے نائب وزیر اعظم سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ہوائی اڈا ریاست گجرات کا سب سے مصروف اور سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے اور بھارت کا 7 واں مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ahmedabad International Airport"۔ cbonds.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2023 
  2. "Annexure III – Passenger Data" (PDF)۔ aai.aero۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023 
  3. "Annexure II – Aircraft Movement Data" (PDF)۔ aai.aero۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023 
  4. "Annexure IV – Freight Movement Data" (PDF)۔ aai.aero۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]