احمد ایسات
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| پیدائش | 1 ستمبر 1956 کوئیکوئی، جنوبی رہوڈیشیا |
| امپائرنگ معلومات | |
| ایک روزہ امپائر | 11 (1995–2002) |
ماخذ: کرک انفو، 18 مئی 2014ء | |
احمد ایسات (پیدائش: 1 ستمبر 1956ء) زمبابوے کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 1995ء اور 2002ء کے درمیان 11 ون ڈے میچوں میں کھڑے رہے [1] وہ 2002ء میں میٹابیلی لینڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین بنے اور دسمبر 2005ء میں مستعفی ہونے تک خدمات انجام دیں جس کے بعد ان کی جگہ ایتھن ڈوب نے لی۔ انھوں نے زمبابوے کرکٹ یونین کے بورڈ میں بھی خدمات انجام دیں۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ahmed Esat"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Matabeleland chairman stands down", ESPNcricinfo, 12 December 2005. Retrieved 28 August 2016.