احمد بن طولون
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: أحمد بن طولون) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 20 ستمبر 835ء بغداد |
|||
وفات | 14 مئی 884ء (49 سال) القطائع |
|||
خاندان | طولون شاہی سلسلہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | فوجی افسر | |||
مادری زبان | ترکی زبانیں | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، ترکی زبانیں | |||
درستی - ترمیم ![]() |
والئی مصر۔ اس کا باپ طولون ایک ترک غلام تھا جسے خلیفہ مامون الرشید نے عباسی فوج میں شامل کر لیا تھا۔ احمد سامرا کی فوجی چھاونی میں پیدا ہوا۔ فوجی تربیت پانے اور علم کی تکمیل کے بعد بیس سال کی عمر میں مصر کے والئی امیر بایکباک کی فوج میں شامل ہوا۔ 868ء میں عباسی خیلفہ مہدی کے عہد میں مصر کا والی مقرر ہوا اور 871ء میں مصر کا خود مختار فرمانروا بن گیا۔ 877ء میں اس نے طرسوس پہنچ کر رومیوں کو شکست دی اور شام پر بھی قبضہ کر لیا۔ برقہ سے فرات تک اس کی مملکت وسیع ہو چکی تھی۔ 904ء تک اس کا خاندان بر سر اقتدار رہا۔ بڑا بہادر، منصف مزاج، مردم شناس، علم دوست اور فیاض حکمران تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 835ء کی پیدائشیں
- 20 ستمبر کی پیدائشیں
- بغداد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 884ء کی وفیات
- 14 مئی کی وفیات
- بانی شہر
- بغداد کی شخصیات
- ترک حکمران
- عرب بازنطینی جنگوں کی عباسی شخصیات
- غلام
- مصری غلام
- نویں صدی کی ترک شخصیات
- نویں صدی کی مصری شخصیات
- نویں صدی میں مشرق وسطی کے بادشاہ
- خلافت عباسیہ کے غلام
- افریقا میں نویں صدی کے فرماں روا
- 220ھ کی پیدائشیں
- رمضان میں پیدا ہونے والی شخصیات
- نویں صدی کے مسلمان
- دسویں صدی کے مسلمان
- طولون شاہی سلسلہ
- مصر کے سربراہان ریاست
- مصری مسلم
- تاریخ مصر