احمد بن علی الثانی
Appearance
احمد بن علی الثانی أحمد بن علي آل ثاني | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
امیر قطر | |||||||
24 اکتوبر 1960 – 22 فروری 1972 | |||||||
پیشرو | علی بن عبداللہ الثانی | ||||||
جانشین | خلیفہ بن حمد الثانی | ||||||
نسل | عبدالعزیز بن احمد الثانی ناصر بن احمد الثانی حمد بن احمد الثانی سعود بن احمد الثانی عبد اللہ بن احمد الثانی خالد بن احمد الثانی Mansur بن احمد الثانی | ||||||
| |||||||
خاندان | الثانی | ||||||
شاہی خاندان | الثانی | ||||||
والد | علی بن عبداللہ الثانی | ||||||
پیدائش | 1920 دوحہ، قطر | ||||||
وفات | 25 نومبر 1977 لندن |
Monarchical styles of امیر قطر | |
---|---|
![]() | |
Reference style | عزت مآب |
Spoken style | Your Highness |
Alternative style | شیخ |
شیخ احمد بن علی بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی, (1920–1977) (عربی: أحمد بن علي بن عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثاني)، قطر کے امیر تھے۔
ازواج اور اولاد
[ترمیم]شیخ احمد بن علی الثانی نے تین شادیاں کی جن میں سے ایک دبئی کے حکمران راشد بن سعید المختوم کی بیٹی تھی۔[1] ان کے آٹھ بچے تھے جن میں 7 بیٹے اور ایک بیٹی تھی، ملاحظہ کریں :
- عبدالعزیز بن احمد الثانی
- شیخ ناصر بن احمد الثانی
- شیخ حمد بن احمد الثانی
- شیخ سعود بن احمد الثانی
- شیخہ منیرہ بنت احمد الثانی
- شیخ عبد اللہ بن احمد الثانی
- شیخ خالد بن احمد الثانی
- شیخ منصور بن احمد الثانی
وفات
[ترمیم]شیخ احمد بن علی الثانی جلاوطنی کے بعد دبئی چلے گئے اور بعد ازاں لندن میں سکونت پزیر ہوئے اور وہیں 27 نومبر 1977 کو فوت ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ J. E. پیٹرسن (2007)۔ "خلیجی سیاست کے حکمران" (PDF)۔ گلف فیملی۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-17
احمد بن علی الثانی پیدائش: 1920 وفات: 25 نومبر 1977
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | امیر قطر 1960 – 1972 (جلاوطنی – 1977) |
مابعد |
بیرونی روابط
[ترمیم]- الثانی خاندان کا شجرہ نسبآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ althanitree.com (Error: unknown archive URL)