احمد تمول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

احمد تمول (3 نومبر 1941ء - 27 اکتوبر 1971ء) ایک بھارتی نژاد جنوب افریقی نسل کشی مخالف کارکن اور افریقن نیشنل کانگریس کے رکن تھے۔

3 نومبر 1941ء کو بریٹن، ٹرانسوال، جنوبی افریقا میں ان کی پیدائش ہوئی۔ ان کے والد کا نام حاجی یوسف تمول اور ان کی ماں کا نام حوا اسماعیل دیندار تھا۔ احمد تمول کے ماں باپ سورت، گجرات سے تعلق رکھتے تھے۔[1]

احمد تمول ایک سیاسی کارکن تھے جنہوں نے کھلے عام جنوبی افریقی حکومت کی نسل کشی پالسی کی مخالفت کی۔ اس وجہ سے انہوں نے ٹررنسوال انڈین کانگریس میں شامل کیا۔ بعد میں انہیں افریقن نیشنل کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی میں بھی شامل کیا گیا۔[2]

تمول کی سوانح عمری کے مطابق اکتوبر 1971ء کے دوران اپارتھائیڈ پولیس نے بڑی بے رحمی سے ان کا قتل کروایا تھا، لیکن پولیس دستاویز کے مطابق انہوں نے جان فاسٹر پولیس اسٹیشن میں خودکشی کی تھی۔[3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ahmed Timol | South African History Online"۔ Sahistory.org.za۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2013۔
  2. South African Democracy Education Trust (SADET)۔ The road to democracy in South Africa. (اشاعت 1st۔)۔ Pretoria: Unisa Press۔ صفحہ 440۔ آئی ایس بی این 1868884066۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. President Thabo Mbeki's Foreword in Imitiaz Cajee, Timol: A Quest for Justice
  4. "Ahmed Timol"۔ ahmedtimol.co.za۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔