احمد حاطب صدیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
احمد حاطب صدیقی
احمد حاطب صدیقی.jpeg

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 3 فروری 1956ء (عمر 64 سال)
رہائش کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عرفیت ابو نثر
عملی زندگی
قلمی نام ابو نثر
دور معاصر
مادر علمی جامعہ کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ماسٹر آف آرٹس  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادیب اطفال،  کالم نگار،  شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت روزنامہ جسارت  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بچوں کا ادب، کالم نگاری
P literature.svg باب ادب

احمد حاطب صدیقی (پیدائش: 3 فروری 1956ء) ایک پاکستانی کالم نگار، مزاح نگار، شاعر اور بچوں کے ادیب ہیں، بچوں کے لیے شاعری بھی کرتے ہیں، ان کی نظم یہ بات سمجھ میں آئی نہیں بہت مشہور ہوئی ہے۔[1] حاطب صدیقی روزنامہ جسارت، کراچی میں ابو نثر کے نام سے کالم لکھتے ہیں۔

کالم نگاری[ترمیم]

روزنامہ جنگ، روزنامہ نوائے وقت، ہفت روزہ زندگی، ہفت روزہ فرائیڈے اسپیشل، روزنامہ نئی بات میں طنزیہ و مزاحیہ کالم لکھے۔ ہفت روزہ ایشیا اور روزنامہ جسارت میں اب بھی کالم نگاری جاری ہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • امام بخاری کا کارنامہ، دعوہ اکیڈمی، اسلام آباد
  • زیر زبر، طنز و مزاح، المنشورات، لاہور
  • جو اکثر یاد آتے ہیں، خاکوں کا مجموعہ[2]
  • ابو الجلال ندوی، صفحات 212، اسلاملک ریسرچ اکیڈمی، کراچی 2017ء
بچوں کا ادب
  • نٹ کھٹ نظمیں، مطبۃ الاطفال، راولپنڈی
  • یہ بات سمجھ میں آئی نہیں، بچوں کے لیے نظمیں، دسمبر 2017ء
  • وہ لڑکا کہاں گیا؟، اسلاملک ریسرچ اکیڈمی، کراچی 2017ء
  • ٹنکو میاں کی نیکیاں، ایضاً
  • بے چارے فکری ماموں، ایضاً
  • کلاس روم، ایضاً
  • مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتے!، ایضاً
  • تم تو لڑکی ہو!، ایضاً
  • مس مانو کی مزے دار میاؤں میاؤں، ایضاً
تراجم
  1. قابل حصول قومیت
  2. روشن طبع مفکرین
  3. مغرب زدگی
  4. عالم گیر معاشی بحران
  5. تحریک اسلامی؛ اخلاقی محرکات، قوت حاکمہ اور انقلاب
  6. قربانی؛ مسلمان کو مسلمان بنانے والی صفت

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ماہنامہ ساتھی (نومبر 2017ء). "احمد حاطب صدیقی کا تعارف". ساتھی جلد 40 (شمارہ نمبر 11): صفحہ 29. doi:ڈی او ئي. http://satheemagazine.com/wp-content/uploads/2017/11/Monthly-Sathee-Nov-2017.pdf. [مردہ ربط]
  2. احمد حاطب صدیقی. "جو اکثر یاد آتے ھیں". ایمل مطبوعات. اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017. 

مزید دیکھیے[ترمیم]