احمد حمدی اقسیکی مسجد
Ahmet Hamdi Akseki Mosque | |
---|---|
![]() | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ترکی |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
مینار | 4 |
مینار کی بلندی | 66 metres |
احمد حمدی اقسیکی مسجد (لاطینی: Ahmet Hamdi Akseki Mosque) ترکی کا ایک مسجد جو انقرہ میں واقع ہے۔ [1]
احمد حمدی اقسیکی مسجد اسکی شہر روڈ پر صدارت مذہبی امور کے قریب واقع ہے۔ ترکی کے نو کلاسیکل انداز میں تعمیر کی گئی، یہ شہر کی سب سے بڑی نئی مساجد میں سے ایک ہے، جو 2013ء میں مکمل ہوئی اور کھولی گئی۔ اس میں عام نمازوں کے دوران میں 6 ہزار اور نماز جنازہ کے دوران میں 30 ہزار افراد کی گنجائش ہے۔ مسجد کو اناطولی سلجوقی طرز کے نمونوں سے سجایا گیا تھا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Ahmet Hamdi Akseki Mosque".