احمد خان نیازی شہید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

احمد خان نیازی ولد مہر خان نیازی سلیم خیل شہباز خیل شہید ۔۔۔۔۔۔۔۔ تین گھنٹے تک دشمن کی کمپنی کو بیدیاں (گھوونڈی) کے مقام پر اپنے چار ساتھیوں (دو بنوں ،ایک شکرگڑھ)کے ساتھ روکے رکھا اور انھیں ناکوں چنے چبوائے اور بالآخر اسلحہ ختم ہونے پر تمام جری جوان مادر ملت پر قربان ہو گئے۔۔۔۔۔۔ شہادت بمقام بیدیاں (ضلع قصور) میں 6 ستمبر 1965ء کو ہوئی، ۔ان کی جرات و بہادری کا اعتراف دشمن فوج کے کمانڈر نے بھی کیا ،اور پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کی پوسٹ کے ساتھ امانتاً دفنایا ۔۔۔۔۔ جنگ ختم ہونے کے چھ ماہ بعد شہید کو اپنے آبائ علاقہ سلیم خیلاں والا (کھباڑانوالا) میں دفنایا گیا،