احمد داؤد اوغلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احمد داؤد اوغلو
(ترکی میں: Ahmedt Davutoğluhh ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

وزیر اعظم ترکی
آغاز منصب
28 اگست2014
صدر رجب طیب اردوگان
نائب Yalçın Akdoğan
Bülent Arınç
علی باباکان
نعمان کرتولومس
رجب طیب اردوگان
 
رہنما جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی
آغاز منصب
27 اگست2014
رجب طیب اردوگان
 
وزیر خارجہ
مدت منصب
1 مئی2009 – 29 اگست2014
وزیر اعظم رجب طیب اردوگان
علی باباکان
Mevlüt Çavuşoğlu
رکن ترکی قومی اسمبلی
آغاز منصب
12 جون 2011
ووٹ 657,763 (56.5%)
معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1959ء (65 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاشقند، ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سنی اسلام
جماعت جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی (2002–13 ستمبر 2019)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سیفرو
میمونی
محمد
ہیسر بائیک
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی بوغازچی یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار،  سیاست دان،  ماہر سیاسیات،  ماہر تعلیم،  مصنف،  پروفیسر،  شریک بین الاقوامی فورم،  ماہر معاشیات[5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی[6][7]،  عربی[8]،  انگریزی[8][6]،  جرمن[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل بین الاقوامی تعلقات[9]،  خارجہ حکمت عملی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

احمد داؤد اوغلو(پیدائش: 26 فروری 1969ء)ترکی کے سیاست دان، ماہر تعلیم اور سابق سفارت کار ہیں جو 28 اگست 2014 ءسے 22 مئی 2016ء تک ملک کے وزیر اعظم رہے۔ آپ 2014 ءسے 2016ء تک جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے رہنما بھی رہے۔ اس سے قبل انھوں نے 2009ء سے 2014ء تک وزیر برائے امور خارجہ اور 2003ء سے 2009ء تک وزیر اعظم رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ انھوں نے 22 مئی 2016ء کو وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔[10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/davutoglu-ahmet — بنام: Ahmet Davutoğlu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Ahmet Davutoglu — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000027905 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. object stated in reference as: 1959
  4. https://tr.euronews.com/2019/09/13/ahmet-davutoglu-ak-partiden-istifa-etti
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016903660 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 دسمبر 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016903660 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/277399395
  8. https://www.spiegel.de/politik/ausland/tuerkei-ahmet-davutoglu-folgt-erdogan-als-premierminister-a-987417.html
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016903660 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  10. "PM Ahmet Davutoğlu Announces Resignation"۔ Research Turkey۔ 10 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2016