احمد دیدات
ظاہری ہیئت
| شیخ | |
|---|---|
| احمد دیدات | |
| رحمہ اللہ | |
| (اردو میں: احمد حسين ديد) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | احمد حسین دیدات |
| پیدائش | 1 جولائی 1918ء [1] سورت (شہر) |
| وفات | 8 اگست 2005ء (87 سال)[1] ویرولام، کوازولو ناتال |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | اہل سنت |
| فقہی مسلک | شافعی |
| زوجیت | حوا دیدات |
| اولاد | یوسف دیدات |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مصنف ، مبلغ [2]، مصنف [2] |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][4] |
| اعزازات | |
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام (1986)[5] | |
| دستخط | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
احمد دیدات کا پیدائشی نام احمد حسین کاظم دیدات تھا۔ وہ ایک بھارتی نژاد جنوبی افریقی مسلمان مبلغ، مقرر اور مناظر تھے۔ ان کی اکثر تقاریر اسلام، مسیحیت اور بائبل پر مرکوز تھیں۔ آپ نے مسیحیوں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کیے ہیں۔[6] ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، عیسی ابن مریم، محمد کا ذکر انجیل میں، کیا آج کی انجیل کلام اللہ، وغیرہ ہیں۔ انھوں نے ایک بین الاقوامی اسلامی تبلیغی تنظیم، IPCI قائم کی۔ اس کے علاوہ آپ نے اسلام اور مسیحیت پر کئی کتب لکھے اور بڑے پیمانے پر تنظیم کی طرف سے ان کو تقسیم کیا گیا۔ آپ کو مسلسل پچاس سال تبلیغ کا کام کرنے پر 1986ء میں شاہ فیصل بین الاقوامی انعام دیا گیا۔ آپ مغربی دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو تبلیغ کرنے کے لیے انگریزی زبان استعمال کرتے تھے۔[7]
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/1033452173 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1033452173 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb125744077 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/207475555
- ↑ https://kingfaisalprize.org/mr-ahmad-husein-deedat/
- ↑ Ahmed Deedat – How It All Began، by Fatima Asmal, Islamic Voice (magazine)|Islamic Voice، ستمبر 2005
- ↑ David Westerlund, Ahmed Deedat's Theology of Religion: Apologetics through Polemics. Journal of Religion in Africa، 33(3)۔ 2003
زمرہ جات:
- 1918ء کی پیدائشیں
- 1 جولائی کی پیدائشیں
- 2005ء کی وفیات
- 8 اگست کی وفیات
- احمدیہ کے نقاد
- اعتذار پسند مسلمان
- اکیسویں صدی کے مسلمان
- بھارتی سنی مسلمان
- بھارتی مسلم شخصیات
- پاکستان میں جنوب افریقی تارکین وطن
- جنوب افریقی شخصیات
- جنوبی افریقی مسلم
- حفاظ قرآن
- گجراتی شخصیات
- مجددین
- مسلم الٰہیات دان
- مسلم مذہبی شخصیات
- مسلمان مبلغین
- مسیحیت کے نقاد
- ناقدین دہریت
- وصول کنندگان بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام
- بیسویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- بیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- بدھ مت کے نقاد
- جنوب افریقی سنی علماء اسلام
- بھارت کے سنی علما
- اسلام اور مسیحیت
- رمضان میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اشاعرہ
- انتقاد ہندومت
- انتقاد یہودیت
- ماتریدی شخصیات
- احناف
- سلفی شخصیات
- اکیسویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- مذہبی قائدین
- علماء علوم اسلامیہ

