احمد رفیق اختر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

احمد رفیق اختر 5اپریل 1941کو پیدا ہوئے. گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے. انگریزی کے سابقہ پروفیسر تھے۔ تعلق گوجر خان سے ہے۔ اخبار جنگ کا کالم نگار ہارون رشید (اخبار نویس) اکثر ان کا تذکرہ بطور جہاندیدہ درویش کرتا ہے۔ ان کا نداز تحریر و تقریر صوفیانہ ہے ان کی چند تصانیف کے نام یہ ہیں.

  • کشت زربار
  • مقدمۃالقران
  • جہاں سورج نہیں ڈھلتا
  • یہ آسماں بھی رستہ ہے
  • پیمان ازل
  • اٹھتے ہیں حجاب آخر
  • پس حجاب
  • حقیقت منتظر
  • احسن تقویم
  • علامات
  • چراغ سر راہ
  • استفسارات 3حصے
  • اکتشاف
  • سفر آخر شب
  • مطلع آثار
  • رموز الٰہیات
  • قدیم اور حادث[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جنگ "ہمارے لیڈر ہمارے لیڈر نہیں"، ناتمام:ہارون رشید