احمد زئی (وزیر قبیلہ)
Appearance
احمد زئی ایک سنی مسلم پشتون قبیلہ ہے جو پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں جنوبی وزیرستان اور ضلع بنوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ وزیر قبیلے کی ایک شاخ ہے۔ضلع کرم میں احمد زئی وزیر کا ایک شاخ بھی پایا جاتا ہے