احمد شہاب
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| پیدائش | 1 مئی 1969 لاہور، پاکستان |
| حیثیت | امپائر |
| امپائرنگ معلومات | |
| ایک روزہ امپائر | 4 (2015) |
| ٹی 20 امپائر | 9 (2014–2018) |
ماخذ: کرک انفو، 2 اپریل 2018ء | |
احمد شہاب (پیدائش: 1 مئی 1969ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 4 دسمبر 2014ء کو اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کھڑے ہوئے۔ [1] وہ 10 جنوری 2015ء کو افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان متحدہ عرب امارات کی سہ فریقی سیریز میں اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھڑے ہوئے۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ایک روزہ بین الاقوامی
- ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
- ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pakistan v New Zealand T20I Series – 1st T20I"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-05
- ↑ "Dubai Triangular Series, 2nd Match: Afghanistan v Ireland at Dubai (DSC), Jan 10, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-10