مندرجات کا رخ کریں

احمد صاوی مالکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
أحمد الصاوي
(عربی میں: أحمد بن محمد الصّاوي المالكي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
اصل نام أحمد بن محمد الصّاوي المالكي الخلوتي
پیدائش سنہ 1761ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محافظہ غربیہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اگست 1825ء (63–64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مصري
شہریت سلطنت عثمانیہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
دور 1761م - 1825م
مؤلفات حاشية على تفسير الجلالين
بلغة السالك لأقرب المسالك
پیشہ مصنف [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عثمانی ترکی [1]،  عربی [1]،  فارسی [1]،  ترکی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر أحمد الدردير
متاثر أحمد الششتي
تحریک اہل سنت ،  سلسلہ خلوتیہ   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احمد الصاوی المالکی (پیدائش: 1761ء– وفات: 1825ء) فقیہ فقہ مالکی اور عالم اہل سنت تھے۔ اُن کی وجہ شہرت تفسیر جلالین کا حاشیہ حاشیۃ الصاوی علی تفسیر الجلالین ہے۔

سوانح

[ترمیم]

احمد الصاوی کا نام احمد بن محمد الصاوی المالکی الخلوتی ہے۔ احمد الصاوی کی پیدائش مصر کے شہر صا الحجر میں 1175ھ/ 1761ء میں ہوئی۔ احمد الصاوی کے حفظِ قرآن اپنے آبائی شہر صا الحجر میں ہی کیا اور ابتدائی تعلیم بھی حاصل کی۔ 1187ھ/ 1773ء میں وہ اعلیٰ دینی تعلیم کی خاطر جامعہ الازہر، قاہرہ منتقل ہو گئے۔

وفات

[ترمیم]

شیخ احمد الصاوی نے 1241ھ/ 1825ء کو 64 سال کی عمر میں مدینہ منورہ، حجاز میں انتقال کیا اور وہیں اُن کی تدفین کی گئی۔

تلامذہ

[ترمیم]
  • احمد الششتی (متوفی 1235ھ/1820ء)
  • الهاشمی الرتبی (متوفی 1240ھ/ 1825ء)
  • یوسف بن محمد بن یحیىٰ البطاح الاهدل الزبیدی (متوفی 1246ھ/1831ء)
  • ابو حامد العربی بن محمد الدفتی الفارسی (متوفی 1253ھ/1837ء)
  • محمد بن حسین الكتبی الحنفی
  • محمد الكفراوی
  • أحمد محمد نصیر
  • محمد البنا الحنفی مفتی حنفیہ

تصانیف

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
فقہی ائمہ کرام بلحاظ ترتیب زمانی ولادت
ترتیب نام امام مکتبہ فکر سال و جائے پیدائش سال و جائے وفات تبصرہ
1 ابو حنیفہ اہل سنت 80ھ ( 699ء ) کوفہ 150ھ ( 767ء ) بغداد فقہ حنفی
2 جعفر صادق اہل تشیع 83ھ ( 702ء ) مدینہ 148ھ ( 765ء ) مدینہ فقہ جعفریہ، کتب اربعہ
3 مالک بن انس اہل سنت 93ھ ( 712ء ) مدینہ 179ھ ( 795ء ) مدینہ فقہ مالکی، موطا امام مالک
4 محمد بن ادریس شافعی اہل سنت 150ھ ( 767ء ) غزہ 204ھ ( 819ء ) فسطاط فقہ شافعی، کتاب الام
5 احمد بن حنبل اہل سنت 164ھ ( 781ء ) مرو 241ھ ( 855ء ) بغداد فقہ حنبلی، مسند احمد بن حنبل
6 داود ظاہری اہل سنت 201ھ ( 817ء ) کوفہ 270ھ ( 883ء ) بغداد فقہ ظاہری،