احمد لاٹ
ظاہری ہیئت
مولانا احمد لاٹ | |
|---|---|
| ذاتی زندگی | |
| پیدائش | 4 ذی القعدہ 1360 مطابق 24 نومبر 1941 بروز پیر |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | سنی |
| فقہی مسلک | حنفی |
| تحریک | تبلیغی جماعت |
| بنیادی دلچسپی | دعوت |
| پیشہ | اسلامی مبلغ |
احمد لاٹ ایک بھارتی مسلمان عالم ، مبلغ اور تبلیغی جماعت کے ممتاز رہنما ہیں۔ وہ نیرول مرکز میں تبلیغی جماعت کے شوری کے سربراہ ہیں۔ [1] وہ پاکستان میں ہر سال رائے ونڈ اجتماع میں تبلیغی بیان دیتے ہیں۔آپ کی پیدائش 4ذی القعدہ 1360مطابق 24 نومبر 1941 پیر کے دن ہوئی
سیرت
[ترمیم]مولانا احمد لاٹ کا تعلق گجرات کے علاقہ سورت سے ہے ۔ وہ تبلیغی جماعت کی بین الاقوامی مشاورتی کونسل کے رکن ہیں۔ [2]
حوالہ جات آپ کی پیدائش 4ذی القعدہ 1360مطابق 24 نومبر 1941 پیر کے دن ہوئی
[ترمیم]- ↑ "Tablighi Jamaat at the crossroads"۔ MilliGazette۔ 30 جولائی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-30
- ↑ https://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/tablighi-faction-had-put-on-hold-events-on-march-6/articleshow/75059141.cms