احمد محمود
ظاہری ہیئت
| احمد محمود | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 25 دسمبر 1931ء اہواز [1] |
| وفات | 4 اکتوبر 2002ء (71 سال) تہران، ایران [1] |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مصنف [2]، ناول نگار ، افسانہ نگار |
| پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
| درستی - ترمیم | |
احمد عطا جو اپنے قلمی نام احمد محمود سے مشہور ہیں، ایک ممتاز ایرانی ناول نگار تھے۔ جدید فارسی ادب میں ان کے ناولوں میں ایک ناول ”ہمسائے“ بے حد مقبول ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118081101 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118081101 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
زمرہ جات:
- 1931ء کی پیدائشیں
- 25 دسمبر کی پیدائشیں
- 2002ء کی وفیات
- 4 اکتوبر کی وفیات
- تہران میں وفات پانے والی شخصیات
- اہواز کی شخصیات
- ایرانی افسانہ نگار
- ایرانی مرد ناول نگار
- ایرانی منظر نویس
- ایرانی ناول نگار
- بیسویں صدی کے ایرانی مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- ایرانی فکشن نگار
- ایرانی مرد مختصر کہانی نویس
- کرد نژاد ایرانی شخصیات
