احمد پاشا الجزار
Jump to navigation
Jump to search
احمد پاشا الجزار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1722 ستولاک |
وفات | 23 اپریل 1804 (81–82 سال)[1] دمشق |
مدفن | عکہ |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
عسکری خدمات | |
درستی - ترمیم ![]() |
احمد پاشا الجزار (انگریزی: Jazzar Pasha) ((عربی: أحمد الجزار); ترکی زبان: Cezzar Ahmet Paşa) جنہیں جزار پاشا بھی کہا جاتا ہے عکہ میں مقیم سلطنت عثمانیہ کی ایالت صیدا کے 1776ء سے 1804ء میں اپنی موت تک گورنر تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Jazzar_Pasha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017