اخترآباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اخترآباد پاکستان کے رینالہ خورد سے دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ایک مقام ہے۔ یہاں کی شکر منڈی پورے پاکستان مین مشہور ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے اخترآباد کی بیشتر شخصیات نے ملکی اور غیر ملکی سطع پر پاکستان کا نام روشن کیا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کا رہائے نمایاں سر انجام دئے۔ حاجی نظام دین گجر نے 1948ء، 1965ء، 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیا اور تمغۂ جنگ اور ستارۂ حرب جیسے اعزازات حاصل کیے۔ اختر خان پہلوان حال ہی میں بھارت میں ہونے والے کبڈی کے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا اہم حصہ تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]