اختراع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اختراعات سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اخــتراع ، دراصل کسی خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لیۓ بناۓ جانے والے ادات (instrument) کو کہا جاتا ہے، اسکی جمع اخــترعات کی جاتی ہے۔ اس اصطلاح کے دائرہ کار میں درج ذیل الفاظ یا مفہوم آسکتے ہیں

نیز دیکھئے[ترمیم]

آلـــہ (machine) - آلاتیات (mechanics) - آلاتی (mechanical) - آلــیـہ (mechanism) - ماہرآلات (mechanic)

اطلاقیہ (appliance) - اخـتـراع (device) - ادات (instrument) - اوزار (tool) - معدات (equipment)



ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں ویکیپیڈیا:ضد ابہام