اداراہ دارالخیر بہار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دارالخیر نشانی[1]
دارالخیر جھنڈا[2]

ادارہ دارالخیرریام دربھنگہ کے جانب سے یسکورونا وائرس کے دور میں کئی عوام کی مدد کی ہے، جیسے کے کھانے کی تقسیم، میڈیکل مدد، سیلاب کے وقت امداد، کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے آگاہی مہم، اس طرح کی تمام تا کوشش جاری وساری رہتاہے۔ ابھی تک تقریبا 1250 عوام کی مدد کی جاچکی ہے اور ہمیشہ ادارہ کے کیمپس میں یتیم بچیں بھی رہا کرتے ہیں، روزانہ میڈیکل کے ذریعہ کیئ عوان کی خدمت کی جاتی ہے، ادارہ سب سے اہم کام کو سر انجام دے رہا ہے عوام میں جو نفرات پل رہی ہے اسے دور کرنے کی کوشش، ان تمام کام عواموں کی تعاون سے کیے جاتے ہیں، [3]

ادارہ کی معلومات
Map
نام دارالخیر
قسم اسلامی تنظیم
نعرہ اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ
اسٹیبلشمنٹ
تاریخ ابتدا 5فروری2016
رجسٹریشن نمبر 396/2016
انداز غیر سرکاری
مقصد یتیم بچے کی کفالت، تعلیم و تربییت،

صحت اور خاندانی بہبود،

خواتین کی ترقی اور بااختیار بنانا

مقام ابتدا ریام،دربھنگہ، بہار
دنیا میں بھارت
مذہبی الحاق اسلام
بانی محمد أرشد محمد شوکت علی
ویب گاہ www.darulkhairngo.in
دارالخیر کیمپس[4]

تعریف[ترمیم]

ادارہ دارالخیر ریام دربھنگہ، کی ابتداء2016  میں کیا گیا ہے تاکہ رفاعی اور دینی و اصلاحی کا م کو سر انجام تک پہنچایا جا سکے ، جہاں لوگوں میں جہالت و اسلام کی کم علمی کی وجہ سے آپس میں کینہ و دشمنی اور اسلام سے دوری ہے، اس ادارے  کو قائم  کرنے کا مقصد یہ ہے ، تاکہ ادارہ کے ذریعہ اسلام کا پیغام اور لوگوں کے درمیان امن و شانتی کاپیغام پہنچا یا جا سکے اور دینی و دنیاوی ادوکیشن قائم کیا جا سکے ، اوراللہ رب العلمین ارشاد فرماتا ہے (تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے پیدا کی گئی ہے کہ تم نیک باتوں کا حکم کرتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو اور اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہو،۔۔۔قرآن ۔ 3-110) [5]

موجودہ سر گرمیاں[ترمیم]

تعلیم[ترمیم]

الحمد اللہ اس وقت مدرسہ سے 50 سے زائد بچے علم سے سیراب ہو رہے ہیں د ینی و دنیا وی میدان میں۔[6]

ضرورت مند خاتون کی مدد[ترمیم]

ان خاتون کی مدد کی جا رہی ہے جس خاتون کے گھر میں کوئی کمانے والا یا کسی طرح سے معذور ہیں،یا ان کے پاس کمانے کے کوئی زرائے نہیں ہیں۔[7]

یتیم بچوں کی کفالت[ترمیم]

یتیم بچوں کے لیے رہنے کا انتظام ارو کھانا پینا اور تمام اخراجات کو برداشت کرتا ہے ادارہ[8]

دواخانہ[ترمیم]

ایک دواخانہ ہے جس میں روزانہ 100 سے ذائد عوام فائدہ اٹھاتی ہے اور کم ازکم فیس لیا جاتا ہے[9]

مستقبل کے لیے منصوبہ بندی[ترمیم]

ہمارا مقصد یہ ہے کہ ادارہ دارالخیر کے جانب سے بہت ساری دینی وعصری کام کو انجام دے سکیں تاکہ اسلام کے لیے لوگوں میں محبت و اثر انداز ہو سکے،  ہم نے اسی مقصد سے دارالخیر کی ابتدا کی تھی جیسے لوگوں میں اسلام کا پیغام اور لوگوں کی ضرورت کو پورا کرنے میں مدد اور بھی اسی طرح کا رفاعی کام ، لیکن لوگوں کی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے اس مقام پر پہنچا ہے کہ کم از کم رقم میں اور کچھ چیزیں فری میں ان کے لیے ضرورت کو فراہم کر سکیں، انشاء اللہ اوردارالخیرنے اس کے مطعلق کچھ قدم آگے بڑھانے کے بارے میں سونچا ہے۔  فی الوقت کچھ یہ ہیں[10]

مدرسہ و اسکول[ترمیم]

ٓآخر کیوں ، لوگوں میں دین اور دنیا کا علم ہو سکے اور آپ بخوبی جانتے ہیں اس دارے فانی میں لوگوں کے اندر دنیا کی خواہشات بہت ہی تیزی سے بڑھ گئی ہے ہم مسلمانوں میں کم علمی کی وجہ سے نہ ہی دنیا اور نہ ہی آخرت سور پا رہی ہے ہم نے اس لیے سونچا کے اسکول کے ذریعہ دینی اور دنیاوی علم کو بڑھایا جا سکتاہے تاکہ لوگوں میں دین اور دنیا بھی سور جائیں اور آگے آنے والے دور میں اسلام کے داعی اور اسلامک طریقہ سے لوگوں کی مدد کرنے والا پیدا ہو سکیں ا نشاء اللہ۔ [11]

دواخانہ[ترمیم]

آخر کیوں، آپ جانتے ہیں اللہ کے رسولﷺ رفاعی کام کو کس طرح کرتے تھے تا کے لوگوں میں دین کے لیے محبت اور اسوت پیدا ہو اور اللہ کے عذاب سے بچایا جا سکے، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارہ دارالخیر نے اس کام کو شروع کرنے کی ایک کوشش جاری کی ہے اور گاؤں دہات میں اس کی سخت ضرورت محسوس کی جارہی ہے اور لوگوں میں پیسوںکی کمی کی وجہ سے اور گھر کے حالات بگڑ جاتے ہیں اور علاج کے لیے رقم نہ کے بنا پر کئی لوگوں کو مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں تا کہ ان تمام مشکلوں سے نجات پا سکے اور پر سکون کی زندگی اور آخرت کو یاد کر سکے انشاء اللہ۔ [12]

امبولینس سروس[ترمیم]

آخر کیوں، اللہ کے رسول ﷺ فرماتے ہیں جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے ساری انسانیت کو بچا لیا، اللہ کے رسول ﷺ کا اس بات کا کہنا اس بات کی طرف دلالت کرتی ہے کہ لوگوں کی مدد کرو، الحمد اللہ ادارہ دارالخیر نے ایک ایساکام کے بارے سونچا جو یہاں یعنی گاؤں دہات میں ہاسپیٹل کافی دور ہوتا ہے اور لوگوں کے پاس آمدنی بھی کم ہوتی ہے اس لیے امبولینس سروس کو شروع کرنے کی ایک کوشش کر رہا ہے تاکہ لوگ جلد سے جلد اور فری میں انھیں صحیح جگہ تک پہنچانے میں مدد مل سکے انشاء اللہ۔[13]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "نشانی"۔ اخذ شدہ بتاریخ https://www.darulkhairngo.in/ 
  2. "دارالخیر جھنڈا" 
  3. استشهاد فارغ (معاونت) 
  4. "نشانی"۔ اخذ شدہ بتاریخ https://www.darulkhairngo.in/ 
  5. استشهاد فارغ (معاونت) 
  6. استشهاد فارغ (معاونت) 
  7. استشهاد فارغ (معاونت) 
  8. استشهاد فارغ (معاونت) 
  9. استشهاد فارغ (معاونت) 
  10. استشهاد فارغ (معاونت) 
  11. استشهاد فارغ (معاونت) 
  12. استشهاد فارغ (معاونت) 
  13. استشهاد فارغ (معاونت)