ادارہ ترقیات کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ادارہ ترقیات کراچی
مخفف KDA
صدر دفتر کراچی
تاریخ تاسیس 1957ء
قسم سرکاری ترقیاتی ادارہ
مقاصد شہری منصوبہ بندی کے اصول و ضوابط کا اطلاق
تعمیرات کی پائیداری کی جانچ پڑتال
خدماتی خطہ کراچی شہر
ڈائریکٹر جنرل سمیع الدین صدیقی
مرکزی افراد مجلس عاملہ
باضابطہ ویب سائٹ http://www.kda.gos.pk/

ادارہ ترقیات کراچی پاکستان کا ایک شہری منصوبہ بندی اور ترقیات کا خود مختار ادارہ ہے۔ اس ادارہ کا قیام 1957ء میں صدارتی حکم نامہ نمبر V کے ذریعہ عمل میں آیا۔ اس ادارے کا دائرہ اختیار صرف کراچی شہر تک محدود ہے۔ اس ادارے کے سربراہ کو ڈائریکٹر جنرل کہا جاتا ہے۔ موجودہ ڈائریکٹر جنرل کا نام سمیع الدین صدیقی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]