ادارہ شماریات پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شعبہ شماریات
ایجنسی کا جائزہ
قیام14 جولائی 1950ء (1950ء-07-14)
قسمریاضیاتی طور پر اقتصاد کا جامع جائزہ
دائرہ کارحکومت پاکستان
(وزارت مالیات و اقتصادی امور)
صدر دفتراسلام آباد, اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
وزیر ذمہ دار
اعلیٰ ایجنسیمرکزی شماریاتی دفتر
ویب سائٹPBS Homepage

ادارہِ شماریات پاکستان (Pakistan Bureau of Statistics) پاکستان کا ایک ادارہ ہے جو پاکستان کے اہم ترین انتظامی شاخوں میں سے ایک ہے، یہ وزارت مالیات کے تحت ہے۔ اس ادارے کا کام مفصل و معتبر ریسرچ سر انجام دے کر قومی شماریات کی تفصیلات فراہم کرنا ہے۔ ادارہ شماریات عالمی سطح پر ہونے والی شماریاتی تبدیلیوں سے آگاہ رہنے کے ساتھ ساتھ اقتصاد،حکومت،تجارت اور دیگر شعبہ جات میں تفصیلی اور جامع معلومات فراہم کرتا ہے۔ ملک بھر مردم شماری کرانا بھی اسی ادارے کے ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]