ادب میں 1875ء
Appearance
| |||
---|---|---|---|
| |||
یہ مضمون 1875ء کی قابل ذکر ادبی تقریبات اور اشاعتوں کی فہرست پر مبنی ہے۔
نئی کتابیں
[ترمیم]- فیودر دوستوئیفسکی، آ را یوتھ ( A Raw Youth)
- ہنری جیمز، رڈیرک ہڈسن (ناول) (Roderick Hudson)
- جولس ورن، دی سرووورس وف دی چانسلر (The Survivors of the Chancellor)
- ناصر علی، ظرافت نامہ، برطانوی رسالے پنچ کے خطوط کا ترجمہ (خطوط نگار: ڈگلس ولیم جیرلڈ)
- نزہت الناظر، آداب زندگی
شاعری
[ترمیم]- محمد مہدی حسن خان، ذکر السعدین، منظوم ذکر شہادت حسین ابن علی
ڈراما
[ترمیم]- بیورنستار بیورنسن – دی بینک روپٹ (The Bankrupt)
- جوزے ایشوگرائے – دا سورڈز ہینڈل (The Sword's Handle)
- الفریڈ ٹینی سن – کوین میری (Queen Mary)
غیر افسانوی
[ترمیم]- ستیارتھ پرکاش، دیانند سرسوتی
پیدائشیں
[ترمیم]- 6 جون – تھامس مین، نوبل انعام یافتہ جرمنی کے ناول نگار (وفات 1955)
- 26 اگست – جان بکن، اسکاٹش ناول نگار اور سفیر (وفات 1940)
- 1 ستمبر – ایڈگر رائس بورس، امریکی ناول نگار (وفات 1950)
وفیات
[ترمیم]- 4 اگست – کرسچن اینڈرسن، پریون کی کہانیاں لکھنے واا ڈنمارکی مصنف (پیدائش 1805)
- 24 اکتوبر – ژاک پال مگنے، فرانسیسی ناشر (پیدائش 1800)
ویکی ذخائر پر ادب میں 1875ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |