ادتیہ رائے کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ادتیہ روائے کپور سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ادتیہ رائے کپور
ادتیہ روائے کپور
Aditya Roy Kapur
Aditya roy kapur.jpg
پیدائش آدتیہ رائے کپور16 نومبر 1985 (1985-11-16) ‏(30)ممبئی, مہاراشٹر, بھارت
پیشہ اداکار, وی جے
سالہائے فعالیت 2009–تا حال
رشتے دار
  • سدھارتھ رائے کپور (بھائی)
  • کنال رائے کپور (بھائی)
  • ودیا بالن (بابھی)

ادتیہ روائے کپور ایک بھارتی اداکار ہیں جوکہ 16 نومبر 1985 کو ممبئی کے شہر میں پیدا ہوے- انہوں نے اداکاری کا آغاز لندن ڈریمز سے کیا اور پھر سوپر ہٹ عاشقی 2 میں مرکزی کردار ادا کیا- اسکے بعد انہوں نے یہ جوانی ہے دیوانی میں بھی معاون اداکار کے طور پر جلوہگر ہوے-