ادریس بختیار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان اور بین الاقوامی ذارئع ابلاغ کے ساتھ کئی دہائیوں تک منسلک رہنے والے ممتاز صحافی

ادریس بختیار کے آبا و اجداد اجمیر سے ہجرت کر کے حیدر آباد سندھ آکر آباد ہوئے تھے اور وہیں سے انھوں نے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

وہ کئی برس تک بی بی سی کے ساتھ منسلک رہے۔ انھوں نے ڈان گروپ کے جریدے ہیرلڈ اور جنگ گروپ کے ٹی وی چینل جیو ٹی وی میں بھی اہم ادارتی عہدوں پر کام کیا اور پاکستان میں صحافیوں کی تنظیم پی ایف یو جے کے ایک دھڑے کے صدر بھی رہے۔

29 مئی 2019ء کو بوجہ عارضہ قلب کراچی میں وفات پاگئے،

حوالہ جات[ترمیم]