ادنی ترقی یافتہ ملک
Jump to navigation
Jump to search
ادنی ترقی یافتہ ملک (Least developed country) اقوام متحدہ کے مطابق ایک ایسا ملک ہے سماجی و اقتصادی ترقی کے سب سے کم اشارے کم ہیں اور انسانی ترقیاتی اشاریہ کے مطابق وہ عالمی فہرست میں انتہائی ادنی مقام رکھتا ہے۔