ادیتا بھتٹاچریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ادیتا بھتٹاچریا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1965 (عمر 53–54 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ سنجنا کپور (1989–1990)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
والد باسو بھتٹاچریا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ رنکی بھتٹاچریا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  منظر نویس،  اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ادیتا بھتٹاچریا 1965 (عمر 53–54 سال) ایک بھارتی فلم ڈائیریکٹر اور منظر نویس ہیں جو اپنی فلم راکھ (1989) کے لیے جانے جاتے ہیں جس میں عامر خان اور پنکاج کپور جیسے اداکاروں نے کام کیا تھا اس فلم نے تین نیشنل فلم ایوارڈ جیتے تھے۔ وہ فلم ڈائیریخٹر باسو بتا چریا کے بیٹے ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

وہ ایک نامور فلمی ڈئیریکتروں کے گھر میں پیدا ہوئے والد صاحب خود اسی پیشے سے منسلک تھے جبکہ والدہ خود ایک ڈاکیومنٹری اور کالمنگار تھیں وہ فلمساز بیمل رائے کی بیٹی تھیں۔ اسنکی دو بہنیں ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

راکھ (فلم)

حوالہ جات[ترمیم]