مندرجات کا رخ کریں

ادین ژکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:خانہ معلومات فٹ بال کھلاڑی

ادین ژکو (edin džeko) (بوسنیائی تلفظ: [ɛdin dʒɛkɔ]) بوسنیائی فوٹبالر جو پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی اور بوسنیا و ہرزیگووینا کی قومی ٹیم کے لیے اسٹرائیکر کے طور پر کھیلتا ہے۔

کیریئر کے اعداد و شمار

[ترمیم]

13 مئی 2012 کے مطابق

انجمن میں کارکردگی لیگ کپ لیگ کپکانٹینینٹل مجموعہ
سیزنانجمنلیگ حاضریہدفظہورہدف حاضریگول حاضریگول ظہورہدف
بوسنیا ہرزیگووینا لیگبوسنیائی کپ لیگ کپ یورپ مجموعہ
2003–04 Željezničar Premier League 20 4 0 0 - 0 0 20 4
2004–05 20 1 0 0 - 1 0 21 1
چیک جمہوریہ لیگچیک جمہوریہ کپ لیگ کپ یورپ مجموعہ
2005–06 Ústí nad Labem Czech 2. Liga 15 6 0 0 - - 15 6
2005–06 Teplice Gambrinus liga 13 3 0 0 - - 13 3
2006–07 30 13 0 0 - 2 0 32 13
جرمنی لیگڈی ایف بی پوکال پرئمیر لیگاپوکال یورپ مجموعہ
2007–08 Wolfsburg Bundesliga 28 8 5 1 - - 33 9
2008–09 32 26 2 6 - 8 4 42 36
2009–10 34 22 2 2 - 12 5 48 29
2010–11 17 10 2 1 - - 19 11
انگلستان لیگایف اے کپ لیگ کپ یورپ مجموعہ
2010–11 Manchester City پریمیئر لیگ 15 2 2 2 0 0 4 2 21 6
2011–12 28 14 0 0 4 3 8 1 40 19
مجموعہ بوسنیا و ہرزیگووینا 40 5 0 0 - 1 0 41 5
چیک جمہوریہ 58 22 0 0 - 2 0 60 22
جرمنی 111 66 11 10 - 20 9 142 85
انگلستان 43 16 2 2 4 3 12 3 62 28
کیریئر مجموعہ 253 110 13 12 4 3 35 12 299 140

حوالہ جات

[ترمیم]