مندرجات کا رخ کریں

اذلان شاہ ہاکی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کھیلفیلڈ ہاکی
قیام1983
منتظمMalaysian Hockey Confederation
بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن
ٹیموں کی تعداد6
باضابطہ ویبسائٹwww.azlanshahcup.my

اذلان شاہ کپ ہاکی کا بین الاقوامی مقابلہ ہے جو ملائیشیا میں منعقد ہوتا ہے۔ اس کا آغاز 1983ء میں بطور دو سالہ مقابل ہوا۔ 1998ء سے یہ سالانہ کھیلا جاتا ہے۔ اس کا نام ملائیشیا کے نویں بادشاہ سلطان اذلان شاہ پر رکھا گیا ہے، جو ہاکی کے شوقین ہیں۔ پاکستان نے یہ مقابل 1999ء، 2000ء اور 2003ء، میں جیتا۔ اور ہندوستان نے 1985، 1991، 1995، 2009، 2010 میں حاصل کیا۔

نتائج

[ترمیم]
سال جیت دوسرا تیسرا چوتھا
1983
آسٹریلیا

پاکستان

بھارت

ملائیشیا
1985
بھارت

ملائیشیا

پاکستان

ہسپانیہ
1987
مغربی جرمنی

پاکستان

برطانیہ

ملائیشیا
1991
بھارت

پاکستان

CIS

نیوزی لینڈ
1994
انگلستان

پاکستان

آسٹریلیا

ملائیشیا
1995
بھارت

جرمنی

نیوزی لینڈ

ہسپانیہ
1998
آسٹریلیا

جرمنی

جنوبی کوریا

نیوزی لینڈ
1999
پاکستان

جنوبی کوریا

جرمنی

کینیڈا
2000
پاکستان

جنوبی کوریا

بھارت

ملائیشیا
2001
جرمنی

جنوبی کوریا

آسٹریلیا

پاکستان
2003
پاکستان

جرمنی

نیوزی لینڈ

جنوبی کوریا
2004
آسٹریلیا

پاکستان

جنوبی کوریا

جرمنی
2005
آسٹریلیا

جنوبی کوریا

پاکستان

نیوزی لینڈ
2006
نیدرلینڈز

آسٹریلیا

بھارت

نیوزی لینڈ
2007
آسٹریلیا

ملائیشیا

بھارت

جنوبی کوریا
2008
ارجنٹائن

بھارت

نیوزی لینڈ

پاکستان
2009
بھارت

ملائیشیا

نیوزی لینڈ

پاکستان
2010
تفصیلات
 بھارت
 جنوبی کوریا

آسٹریلیا

ملائیشیا
2011
تفصیلات

آسٹریلیا

پاکستان

برطانیہ

نیوزی لینڈ
2012
تفصیلات

نیوزی لینڈ

ارجنٹائن

بھارت

برطانیہ
2013
تفصیلات

آسٹریلیا

ملائیشیا

جنوبی کوریا

نیوزی لینڈ
2014
تفصیلات

آسٹریلیا

ملائیشیا

جنوبی کوریا

چین
2015
تفصیلات

کارکردگی بلحاظ قوم

[ترمیم]
ٹیم فاتح دوسرا مقام تیسرا مقام
 آسٹریلیا 8 (1983, 1996, 2004, 2005, 2007, 2011, 2013, 2014) 2 (1999, 2006) 3 (1994, 2001, 2010)
 بھارت 5 (1985, 1991, 1995, 2009, 2010*) 1 (2008) 5 (1983, 2000, 2006, 2007, 2012)
 پاکستان 3 (1998, 2000, 2003) 6 (1983, 1987, 1991, 1994, 2004, 2011) 2 (1985, 2005)
 جرمنی 2 (1987, 2001) 3 (1995, 1996, 2003) 1 (1999)
 جنوبی کوریا 2 (1999, 2010*) 4 (1998, 2000, 2001, 2005) 4 (1996, 2004, 2013, 2014)
 ارجنٹائن 1 (2008) 1 (2012)
 انگلستان 1 (1994) 2 (1987, 2011)
 نیدرلینڈز 1 (2006)
 نیوزی لینڈ 1 (2012) 4 (1995, 2003, 2008, 2009)
 ملائیشیا 5 (1985, 2007, 2009, 2013, 2014) 1 (1999)
* مشترکہ فاتحین

حوالہ جات

[ترمیم]