اراون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یریوان سے مغالطہ نہ کھائیں۔
اراون
Sri Aravan.jpg
سنگاپور میں اراون کی پرستش
ملحقہ ناگ
شریک حیات کرشن موہنی کی شکل میں
والدین الوپی (ماں)
ارجن (باپ)

اراون (انگریزی: इरावन) جو اراوت اور اراونت کے ناموں سے بھی معروف ہے مہابھارت کے ہندو رزمیہ کا ایک کم عمر کردار اور پانڈو شہزادے ارجن و ناگ شہزادی الوپی کا بیٹا تھا۔ کروکشیتر کی جنگ میں اس نے شکونی کے چھ بھائیوں کو قتل کیا تھا اور بہت سے دوسرے جنگجوؤں کو شکست دی۔ اراون کا قتل جنگ کے آٹھویں دن المبوش نامی ایک راکشس نے کیا۔

بھارت کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے کووگم میں ہر سال ایک تہوار منایا جاتا ہے، جس کا پس منظری اعتقاد یہ ہے کہ اراون کو ایک اصح مرد ہونے کی وجہ سے مہا بھارت جنگ سے پہلے ہی قربان کر دیا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]